ehsaaslabour nadra gov pk ehsaas If your employment has been affected in the current situation and no member of your family has received assistance of Rs.12000

وزیراعظم کے کووڈ۔19 ریلیف فنڈ سے امداد کےلۓ درخواست

اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000  روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئۓ یہاں اندراج کریں۔

Apply Now